檔案總覽
📌 17 کروڑ کی 共 26 條紀錄
主帖子 @mafzalnasirbhatti
❤️ 153
17 کروڑ کی کرپشن میں ملوث ڈپٹی سیکرٹری گرفتار ۔
ایف آئی اے لاہور نے 17 کروڑ روپے کی کرپشن میں ملوث محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈ (ETPB) کے ڈپٹی سیکرٹری محمد اکرم کو گرفتار کر لیا

ملزم نے شہری سے ETPB کے 200 پلاٹس کی لیز کے بدلے 17 کروڑ روپے بطور رشوت وصول کیے

رشوت کی مد میں لاہور کینٹ میں 751 اسکوائر یارڈ کا پلاٹ بھی حاصل کیا
回覆 @raomukhtarahmed
❤️ 1
اگر کرپشن کرنی تھی تو سندھ میں کرتا۔ پنجاب میں تو پکڑے ہی جانا تھا
回覆 @mohammad.d.abbasi.35
❤️ 1
یہ ادارہ متروکہ وقف املاک بورڈ آخر کب تک پاکستان کی عوام کو دھوکہ دیتا رہے گا ‼️
回覆 @siddomadiha
❤️ 1
سیکرٹری سے یہ سب روپے وصول کیے جائیں یہ قوم کا پیسہ کھایا ہے اس نے اس کو مت معاف کریں پولیس والوں
回覆 @abdul2956rauf
❤️ 1
اسی طرح سے دوسرے محکموں کے افسران کا بھی سراغ لگانے کے بعد احتساب کیا جائے بغیر کسی دباؤ کے
回覆 @mohammad.a.anwar.39
❤️ 1
,,ہمارے یتیم بلوچستان میں اس طرح کے سینکڑوں ازاد گھوم رہے ہے
回覆 @tariq.mazeem
❤️ 0
اس کو حج پر بھجوا دو
回覆 @tanveerazhar92
❤️ 0
اور جو اربوں روپے کھا گئے ہو حکمران بنے بیٹھے ہیں
回覆 @mushtaqahmed8988
❤️ 0
Deputy Secretary se pooch guchh ki jaay. Muaashray men aesi tamam Kali bheren giraftar ki jaeen. Jinhoon ne qabarcko bhula dea. Unhen dobara yad dilaya jaay.
回覆 @byggfiks
❤️ 1
یہ سب بیوروکریسی کے حرام خور پھٹے ہوئے لوگ ہیں ان کو زیادہ دیر اندر نہیں رکھا جا سکتا ، دیکھ لینا آج نہیں تو کل ان کا کوئی ماما بابا جج یا وکیل اس کو با عزت بری کرا کر لے جائے گا اور یہ حرامی صاحب تین مہینے بعد پھر اسی کرسی پر براجمان ہوں گے😂😂😂😂 گورایا جٹ ناروے
回覆 @green_landlhr2002
❤️ 0
Well done by the Anti Currption Establishment.
回覆 @waseemziawaseem
❤️ 0
کچھ اچھے لوگ باقی ہیں شکر الحمداللہ
回覆 @manwarpasha185
❤️ 0
Shoot at site
回覆 @m2274817
❤️ 0
Dekhna 2 weeks yh free ho jy ga.
回覆 @hashmipia
❤️ 0
اگلا وزیر آعظم یہی ھوگا۔ انشااللہ۔
回覆 @banaris521
❤️ 0
○ استغفرللہ ربی من کل ذنب و آتوب علیہ۔۔۔
□ اللہ پاک کو اپنا رازق حقیقی نہ سمجھنا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پہ عمل نہ کرنا، تو پھر اس دن کیلئے ہمیں تیار رہنا چاہیئے۔۔۔
回覆 @hafeez390
❤️ 0
Good development and but about Nawaz Sharif. Shehbaz Sharif. Maryam Nawaz. and their all families also Asif Zardari please immediately arrest them also then Justice start don’t sleep
回覆 @mushtaq.memon.94
❤️ 0
اسیمبلی میں تو 50 کروڑ تک کرپشن کرنے والوں کو معاف کر دیا ہے اس مسکین غریب کو صرف 17 کروڑ کیوں اریسٹ کیا ہے ؟؟؟؟؟
回覆 @zoha.ib5786
❤️ 0
Pagal aadmi hy. Hissa dye bagair akelay akelay khao to aisa hi hota hy
回覆 @kazmi272
❤️ 0
Well done keep it up more support cought
回覆 @siddomadiha
❤️ 0
ریپیئر لے کر خود نہیں کھا لینا بلکہ حکومت کے خزانے میں جمع کرائیں حکومت بڑی غریب ہو گئی ہے جی
回覆 @abid.saeed.946954
❤️ 0
Pura Daise mn yehi Kuch chal Ra ha, 7 dy kr 10 maff karwa kr freishta ban jay ga, Apna nazam
回覆 @zafarqureshi1212
❤️ 0
سارا آوے کا آوا ایسا ھی ھے
اللہ ماشاء اللہ😢
回覆 @ch.shaukat.505
❤️ 0
Kuch b nhi hoona
Tagra wakeel zmanat ready Kuch der Baad service per bahal
Jnab g we are living in Pakistan
回覆 @muhammadashrafarain10
❤️ 0
لعنت بھیجو ایسے کرپٹ لوگوں پر
回覆 @itx_my_way
❤️ 0
Lutooo Pakistan ku yazeedo